وزرات سنبھالتے ہی سب سے پہلا کام کیا سونپ گیا ؟ اسحاق ڈار نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا
کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزرات سنبھالتے ہی سٹیٹ بنک کو اسلامک بنکنگ پر کام کرنے کیلئے کہا گیا،اسلامی معاشی نظام غربت کے خاتمے،انصاف اور دولت کی یکساں تقسیم پر مشتمل ہے،حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کی وجہ سے اقتصادی صورتحال بہتر ہوئی اور اب پورے ملکی معاشی نظام کو… Continue 23reading وزرات سنبھالتے ہی سب سے پہلا کام کیا سونپ گیا ؟ اسحاق ڈار نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا