پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان آرمی سے بعد میں لڑنا پہلے ہم سے لڑو ۔۔! پاکستان کی بڑی جماعت اٹھ کھڑی ہوئی ۔۔ بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)اہلسنت والجماعت کے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہمارے لاکھوں کارکنان تیار ہیں بھارت سمیت تمام کفری قوتیں یہ سمجھ لیں کہ اس ملک کا ہر فرد اپنے ملک کا دفاع اپنے لہو سے کرے گا یکم محرم الحرام کو عظیم الشان صحابہ کرامؓ ریلی نکالی جائے گی ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے ضلعی صدر قاری عبدالوالی فاروقی و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ یوم فاروق اعظم ؓپر عام تعطیل اس ملک کی سنی عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے اہلسنت والجماعت عرصہ دراز سے پرامن انداز میں یہ مطالبہ کرتی آرہی ہے کہ خلفا راشدین کے ایام میں عام تعطیل کا اعلان کیا جائے انہوں نے کہا کہ ملک پاکستان میں سنیوں کی اکثریت ہونے کے باوجود خلفاراشدین کے یوم وفات یا شہادت پر عام تعطیل نہ ہونا قابل افسوس ہے ہم نے ہمیشہ پرامن انداز میں حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ایام خلفا راشدین پر عام تعطیل کی جائے پر ہمارے اس مطالبے کو ہمیشہ سے نظر انداز کیا جارہا ہے یہ مطالبہ صرف ہماری جماعت کا نہیںبلکہ اس ملک کی عوام کا مطالبہ ہے انہوں نے ملک کی فوجی قیادت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یکم محرم الحرام یوم شہادت سیدنا عمر فاروقؓ پر ملک بھر میں عام تعطیل کروائی جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…