جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں بھارتی ڈراموں بارے انتہائی قدم اٹھ گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ڈراموں پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی، قرارداد مسلم لیگ ق کے رکن عامر سلطان چیمہ نےجمع کرائی، قرارداد میں کہا گیا کہ بھارتی ڈراموں کی پاکستان میں نمائش پر مکمل پابندی ہونی چاہئے، موجودہ صورتحال کے پیش نظر بھارت سے ثقافتی تعلقات ختم کئے جائیں۔مسلم لیگ ق نے بھارتی ڈراموں کی نمائش پر پابندی لگانے اور بھارت سے ثقافتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ق لیگ کے ایم پی اے عامر سلطان چیمہ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کر رہا ہے، بھارتی جارحیت کیخلاف انڈین ڈراموں پر پابندی لگائی جائے۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر بھارت سے ثقافتی تعلقات ختم کئے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…