اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کےرائیونڈ مارچ میں کتنے لوگ شامل ہونگے ؟ دعوے نے تہلکہ مچا دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)ترجمان حکومت پنجاب سیدزعیم حسین قادری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک بھر سے صرف پانچ سے دس ہزار کارکنوں کواڈہ پلاٹ رائیونڈ میں جمع کر سکے گی۔اگر پی ٹی آئی کو منظور ہے تو راناثنااللہ کی جانب سے ان کے لیے ناشتے اور کھانے کاانتظام کروایا جا سکتا ہے۔الحمراکلچرل کملپیکس قذافی اسٹیڈیم میں سی پیک کے حوالے سے تقریب کااہتمام کیاگیا۔تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیدزعیم حسین قادری کاکہناتھاکہ رائیونڈمیں تحریک انصاف کیاحتجاج کے سلسلے میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیے گئے ہیں جبکہ سی سی پی اواورکمشنرسمیت لاہورکی تمام انتظامیہ نے تحریک انصاف کی قیادت کی خواہش کے مطابق روٹ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ملک بھرسے بھی اپنے کارکنان رائیونڈمیں جمع کرلے تودس ہزارسے زائد کارکنوں کواکھٹانہیں کرسکتی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…