اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنماء ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے باعث سیاسی بحران میں شدت آگئی ہے تاہم اگر اس سے نمٹنے کے لیے چوہدری نثار کو وزیر اعظم بنانا پڑا تو بنادیا جائے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیاسی بحران کا حل نکالنے کے لیے مسلم لیگ( ن )میں میری سوچ کے لوگ موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’’پارٹی میں میرے علاوہ بہت سارے لوگوں کی رائے ہے کہ چوہدری نثار علی خان کو وزیر اعظم بنادیا جائے کیونکہ وہ بہترین اس عہدے کے لیے بہترین انتخاب ہیں‘‘۔انہو ںنے کہاکہ خواجہ آصف کا گروپ وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کے مستعفیٰ ہونے کا مخالف ہے جبکہ مسلم لیگ( ن )کے دیگر رہنماء سیاسی بحران کا حل نکالنے کے لیے کافی سنجیدہ ہیں۔
سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































