اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہماری پارٹی ن لیگ کی طرح موروثی پارٹی نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ میں نے 2نومبرکواحتجاج کااعلان کررکھاتھا۔جب معروف تجزیہ کارکاشف عباسی نے جب عمران خان سے سوال کیاکہ آپ کے ورکرزجلسے کےلئے ایک دن کےنوٹس پرآجاتے ہیں مارکھانے کےلئے ایک ماہ کے نوٹس پربھی نہیں آتے جس پرعمران خا ن نے کہاکہ میرے کارکنان تواسلام آبادمیں موجود تھے اوران کے ذہن میں تھاکہ نوازشریف کوپھانسی دینے کےلئے آئے ہوئے ہیں جب میں نے دھرنامنسوخ کرنے کااعلان کیاتومیرے کارکنان جوان ہیں ان کوسمجھ نہیں آئی ۔انہوں نے کہاکہ مجھ پرالزام لگتاہے کہ میں گھرسے باہرنہیں آیاکیونکہ میں نے 2نومبرکواحتجاج کااعلان کررکھاتھامیں پہلے گھرسے کیوں نکلتا۔انہوں نے کہاکہ اگراسلام آبادکالاک ڈائون ہوتاتوجلسے سے زیادہ لوگ اسلام آبادمیں آتے ۔
ہمارے ورکرزنوازشریف کوپھانسی دینے آئے تھے ،عمران خان نے ن لیگ کوآگ بگولہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر انتقال کر گیا
-
نمبر پلیٹس سے متعلق سخت کریک ڈاؤن کا اعلان
-
شادی کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر



















































