پشاور(این این آئی)جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل زرملان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم سے دھماکا کیا گیا۔ دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔۔ سیکورٹی فورسز نے واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی ہے۔
پشاور میں دھماکہ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک اور نازیبا ویڈیو لیک
-
کپل شرما شو سے باہر ہونے والی سمونا چکروتی نے دل کھول کر رکھ دیا
-
چانس
-
سینئر صحافی جاوید چوہدری نے عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا
-
’’کپڑے تبدیل کرنے کے دوران ڈائریکٹر میری وینٹی وین میں گھس آیا تھا‘‘ایکٹریس کا مشہور ...
-
جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑی کمی
-
ارشاد بھٹی نے اپنی دوسری اہلیہ کو کتنی عیدی دی؟ جان کر ہوش اُڑ جائیں ...
-
گندم آٹا مارکیٹ کریش کر گئی، قیمت میں نمایاں کمی
-
شادی سے چند روز قبل نوجوان منگیتر کے ہاتھوں قتل
-
بھارت نے امریکہ کو ایسا دھوکہ دے دیا کہ وائٹ ہاؤس تلملا اٹھا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کی کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک اور نازیبا ویڈیو لیک
-
کپل شرما شو سے باہر ہونے والی سمونا چکروتی نے دل کھول کر رکھ دیا
-
چانس
-
سینئر صحافی جاوید چوہدری نے عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا
-
’’کپڑے تبدیل کرنے کے دوران ڈائریکٹر میری وینٹی وین میں گھس آیا تھا‘‘ایکٹریس کا مشہور ڈائریکٹر پر بڑ...
-
جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑی کمی
-
ارشاد بھٹی نے اپنی دوسری اہلیہ کو کتنی عیدی دی؟ جان کر ہوش اُڑ جائیں گے
-
گندم آٹا مارکیٹ کریش کر گئی، قیمت میں نمایاں کمی
-
شادی سے چند روز قبل نوجوان منگیتر کے ہاتھوں قتل
-
بھارت نے امریکہ کو ایسا دھوکہ دے دیا کہ وائٹ ہاؤس تلملا اٹھا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کی کمی
-
نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں خوشدل شاہ نےافغانیوں پرحملہ کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی