اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کیلئے تین دن کی تنخواہ کے ساتھ 3 چھٹیوں کا اعلان

datetime 26  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے کے ملازمین کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تنخواہ سمیت چھٹی دی جائے گی، جو 5 ستمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگی۔یہ تعطیل ہفتہ اور اتوار کے معمول کے ویک اینڈ کے ساتھ مل کر طویل ویک اینڈ کی صورت اختیار کر لے گی۔اس سے قبل حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں میں بھی 5 ستمبر کو تعطیل دینے کا اعلان کیا گیا تھا، اس طرح سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے ملازمین کو تین دن کا آرام میسر آئے گا۔

اماراتی فلکیاتی ادارے کے مطابق ربیع الاول کا چاند 23 اگست کو نظر نہ آنے کی وجہ سے ماہِ صفر 30 دن پر مکمل ہوا، جبکہ ربیع الاول کا آغاز 25 اگست سے کیا گیا۔ اس حساب سے 12 ربیع الاول کی تاریخ 5 ستمبر مقرر ہوئی ہے۔دلچسپ امر یہ ہے کہ اس سال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عید میلاد النبی ﷺ مختلف ایام میں منائی جائے گی، کیونکہ سعودی عرب میں چاند ایک دن پہلے دیکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…