اب بھارت سے مذاکرات نہیں ہونگے جب تک وہ یہ کام نہ کرلے،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے میں شامل کئے بغیر بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کیلئے بنیادی مسئلہ ہے۔ اسے مذاکرات کے ذریعے حل ہونا چاہیے۔وزیر دفاع خواجہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت ہمارا شروع… Continue 23reading اب بھارت سے مذاکرات نہیں ہونگے جب تک وہ یہ کام نہ کرلے،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا







































