اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انتہائی افسوسناک خبر ! تبلیغی جماعت پرسوگ طاری ،بزرگ رہنما انتقال کر گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انتہائی افسوسنا خبر !تبلیغی جماعت پر سوگ طاری ،بزرگ رہنما انتقال کر گئے، تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے سرپرست اعلی بزرگ رہنما مولانا حاجی عبدالظاہر انتقال کر گئے ہیں ، حاجی عبدالظاہر حاجی عبدالحلیم ، عبدالقدیر اور مفتی محمد نعیم کے والد تھے ، لوگوں کا کا ہجوم ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کیلئے دور دور سے پہنچ رہا ہے۔فاتحہ خوانی میں شرکت کرنے والوں میں مولاناولی محمدترابی،اسحاق عبداللہ ہنوی،حاجی عطاء محمد، ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،،غلام محمداورمفتی رحمت اللہ نے ان کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے، فاتحہ خوانی میں شرکت کرنے والوں کا کہنا تھا کہ مولانا حاجی عبدالظاہر بہت نیک انسان تھے انہوں نے تبلیغی جماعت میں لوگوں کی بہترین خدمت کی ہے ۔ان کی خدمات قابل تحسین اور قابل دید ہیں، اللہ سبحان و تعالی ان کو اپنے اجوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی مشکلات کو آسان فرمائے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…