جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن ۔۔۔! آج آپ کے کنکشنز کاٹ دئے جائیں گے اگر ۔۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

datetime 28  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو اس وقت بجلی کے بحران کا شدید سامنا ہے جس کی بڑی وجہ عوام کا بجلی چوری کرنا ہے ۔ رپورٹس کیمطابق پاکستان میں سالانہ کئی لاکھ لوگ بجلی چوری کی وجہ سےبجلی کا بل ادا نہیں کرتے اور جس کی وجہ سے واپڈا کے محکمے سالانہ بہت بڑے خسار ے کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نادہندگان کے خلاف ملکی تاریخ کے سب سے بڑے آپریشن کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آج نادہندگان کے کنکشن کاٹ دیےجائیں گے۔لیسکو بجلی کے نادہندگان کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ملکی تاریخ کے اس سب سے بڑے آپریشن میں آج تمام سرکاری، غیر سرکاری اور گھریلو نادہندگان کی بجلی کاٹ دی جائے گی۔کسٹمر سروس ڈائریکٹر لیسکومحمد خالد کے مطابق آپریشن کے دوران سات ارب روپے کے مختلف نادہندگان کے کنکشن کاٹے جائیں گے۔جو صارف پورے بقایاجات ادا کرے گا صرف اس کا کنکشن ہی بحال کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…