مجھے کس طریقے سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،عامرلیاقت کا حیرت انگیز انکشاف،قتل ہوگیا تو ذمہ دار کون ہوگا؟بڑا دعویٰ کردیا
کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اگر مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار الطاف حسین اور ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ ہوگا۔ مجھے بوری بنانے کی دھمکیاں دی جارہی… Continue 23reading مجھے کس طریقے سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،عامرلیاقت کا حیرت انگیز انکشاف،قتل ہوگیا تو ذمہ دار کون ہوگا؟بڑا دعویٰ کردیا