پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ پر سوگ طاری ۔۔عین وقت پر اہم ترین ساتھی ساتھ چھوڑ گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سندھ سے واحد رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ عبدالحکیم بلوچ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ آج وزیر اعلی ہاؤس میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ اس موقع پر وہ اپنی قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کا بھی اعلان کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے رائے ونڈ میں میدان سجانے کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ 15کنٹینرز، خار دار تاریں، لوہے کے پائپس اور لوہے کی چادریں بھی اڈا پلاٹ جلسہ گاہ میں پہنچا دی گئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے شعیب صدیقی نے انتظامات کا جائزہ لیا اور 30 ستمبر کے جلسے کی تیاریوں کیلئے پرجوش دکھائی دیئے۔ شعیب صدیقی کا کہنا تھا کہ دھرنے کیلئے 40 کنٹینرز منگوائے گئے ہیں جبکہ 29 ستمبر تک تمام انتظامات مکمل کر لئے جائیں گے۔ رائیونڈ مارچ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے حفاظتی انتظامات کے ساتھ ساتھ نئی فورسز بھی معرض وجود میں آچکی ہیں ۔ سیاسی مبصرین کے مطابق ن لیگ اور تحریک انصاف میں ہاتھا پائی کا خدشہ بھی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…