’’ تبدیلی کے دعوے دھرے رہ گئے‘‘ خیبر پختونخواہ میں صرف 3 ماہ میں کتنے ہزار بچے موت کے منہ میں چلے گئے؟ حیران کن انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،صوبے بھر میں صحت کی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے 2016کی پہلی سہ ماہی میں 1185بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبہ میں سہولیات کے… Continue 23reading ’’ تبدیلی کے دعوے دھرے رہ گئے‘‘ خیبر پختونخواہ میں صرف 3 ماہ میں کتنے ہزار بچے موت کے منہ میں چلے گئے؟ حیران کن انکشافات