ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد راجہ ریاض کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟حیران کن انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن) فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے ورکر کنونشن کی نا کا می کے بعد پیپلز پارٹی سے نکا لے گئے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریا ض زیر زمین چلے گئے کا کنوں نے بھی ڈیر ے پر آ نا چھوڑ دیا تفصیلات کے مطا بق سا بق اپوزیشن لیڈ سا بق ر سینئر صو با ئی وزیر را جہ ریاض احمد خان کے ڈیرے کی رو نقیں ماند پڑ گئی ورکر کنونشن کی نا کا می کے بعد کا رکنون نے بھی ڈیر ے پر آنا چھوڑ دیا ذرائع نے بتا یا کہ پی ٹی آئی نے بھی را جہ ریا ض کو کو ئی خا ص اہمیت نہیں دی جس کی وجہ سے وہ ڈس ہارٹ ہو چکے ہیں ممکن ہے کہ وہ سیا ست سے کچھ عرصہ کے لیے کنارہ کشی کر لیں۔ذرائع کے مطابق راجہ ریاض کو سیاست میں کارہائے نمایاں سر انجام نہ دینے اور بڑا کردار ادا نہ کرنے کی وجہ سے پی ٹی آئی کارکنوں نے یکسر رد کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…