لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے اس وقت سب کوہنسنے پرمجبورکردیاکہ جب عمران خان لاہورمیں میڈیاسے گفتگوکررہے تھے تواس وقت ایک صحافی نے ان سے سوال کیاہے کہ وہ کیاعوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کوراضی کرنے لاہورآئے ہیں توانہوں نے کہاکہ میں لاہورمیں کوئی رشتہ تونہیں مانگنے جارہابلکہ میں یہاں ان تمام جماعتوں کے سربراہوں کولانگ مارچ میں شمولیت کے لئے دعوت دینے آیاہوں اورمجھے نہیں معلوم کہ طاہرالقادری کیوں ناراض ہیں ۔
“میں رائیونڈ رشتہ لینے تو نہیں جارہا ” عمران خان کاطاہرالقادری بارے سوال کرنے پرصحافی کوایساجواب کہ سب کی ہنسی چھوٹ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ



















































