جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے گھرمیں بڑی بغاوت ،کزن ہی نے بڑاکھڑاک کردیا،جشن میں شامل نہ ہونے کااعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹرطاہرالقادری کی جماعت پاکستان عوامی تحریک نے تحریک انصاف کے جشن میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے تحریک انصاف کے جشن میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے،ترجمان کے مطابق یہ تحریک انصاف کا اپنا فیصلہ اور اپنا پروگرام ہے ہم اس میں شریک نہیں ہوں گے
جبکہ اس موقع پر ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ اگر احتجاج ہوتا تو ہم ضرور جاتے،جب احتجاج ہی نہیں ہے تو وہاں جا کر کیا کریں ؟کہاکہ عمران خان جب فیصلہ کرلیتے ہیں توہمیں اعتماد میں نہیں لیاجاتاہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…