اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہاہے کہ ان کودھرنے کے انجام کے بارے میں معلوم تھا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہاکہ اب پانامالیکس کامعاملہ سپریم کورٹ میں ہے اورقبل ازوقت کچھ نہیں کہہ سکتا۔انہوں نے کہاکہ جوکچھ آج ہواس کی توقع نہ تھی ۔انہوں نے کہاکہ میرے کچھ تحفظات ہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوازحکومت یقین نہیں رکھتی
اوروہ ہرادارے سے کھیل کھیل رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جب تک مکمل شفافیت نہ ہوتومیرے آنے کاکوئی فائدہ نہیں کہ میں احتجاج میں شرکت کروں ۔انہوں نے کہاکہ لمبے چوڑے ٹی اراوزکی ضرور ت نہیں بلکہ تین پوائنٹس پوچھے جائیں کہ پیسہ کیسے بنا،کہاں سے آیااورکیسے باہرگیا۔