جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل نے رپورٹ جاری کرنے سے پہلے خود مانگ لی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کچھ زیادہ ہی بول گئے۔پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے وزیرداخلہ سے سوال کیاکہ کیاحکومت اورفوج ایک پیج پرہیں یانہیں تواس پرجواب دیتے ہوئے چوہدری نثارنے کہاکہ روزانہ کی بنیادپرآرمی چیف سے رابطہ رہتاہے جبکہ کوئٹہ میں بھی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات ہوئی تھی

سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی خبرلیک ہونے کے معاملے پروفاقی وزیرداخلہ نے کہاکہ تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق آرمی چیف نے مجھ سے پوچھا تھا کہ رپورٹ کب آرہی ہے، جس پر میں نےکہا کہ بس کچھ دن میں، جس پر آرمی چیف نے کہا کہ رپورٹ جاری کرنے سے پہلے ہمیں دے دیجئے گا۔اس موقع پرچوہدر ی نثارعلی خا ن نے کہاکہ وزیراعلی شہبازشریف ،اسحاق ڈاراورمیراس خبرکے لیک ہونے میں کوئی کردارنہیں بلکہ اپنی پریس کانفرنس میں پرویزرشید کانام تک نہیں لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…