ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

غیر ملکی خاتون کے لاہور ائیرپورٹ پہنچتے ہی اعلی حکام نے واپسی کی راہ دکھا دی ، وجہ ایسی کہ جان کر چونک اٹھیں گے

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی)استعمال شدہ ویزے پر پاکستان پہنچنے والی غیر ملکی خاتون کو واپس دبئی روانہ کر دیا گیا۔ ہفتہ کو ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملانی ڈیلوس نامی خاتون ڈبل انٹری پاکستانی ویزہ پر پہلے ہی دو دفعہ پاکستان آ چکی تھی۔ ایف آئی اے حکام نے ڈبل انٹری ویزے پر تیسری بار پاکستان داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ بغیر ویزہ غیر ملکی خاتون کو پاکستان لانے والی غیر ملکی ائیر لائن کو پانچ لاکھ جرمانے کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…