سرحدوں کے ساتھ ساتھ سیاسی محاذ بھی گرم ۔۔۔ لاہور میں مشقیں شروع

24  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) ملک میں سرحدوں پر گہما گہمی کے ساتھ ساتھ سیاسی ماحول میں بھی خوب تیزی کے ساتھ درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔30ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ اور جلسے کیحوالے سے دوونوں سیاسی پارٹیوں میں شدید تنائو اور گرما گرمی پائی جاتی ہے ۔ زعیم فورس ، حمزہ فورس، ڈنڈا بردار فورس ، خواتین کی کفن پوش فورس سمیت ایک دوسرے کو دبائو میں لانے کیلئے دونو ں سیاسی جماعتیں انوکھے سے انوکھا طریقہ کار اختیار کر رہے ہیں ۔ اسی سلسلے میں آج پی ٹی آئی کے ڈی جے ولی سن نے لاہور میں جنونیوں کی مشقیں کروا ڈالیں ۔ حکومت کی طرف سے ممکنہ آنسو گیس ، لاٹھی چارج اور کسی بھی قسم کے تصادم کا مقابلہ کرنے کیلئے کارکنان کو مفید مشورے اور عملی تربیت بھی ادی گئی جبکہ مورال بلند رکھنے کیلئے سیاسی نعرے اور نغمے بھی تیا ر کیے جا رہے ہیں جن کا تڑکہ ڈی جے ولی اس بار خوب لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…