نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک) نارووال کے زمیندار نے بھارتی وزیر اعظم کا سر لانے والے شخص کیلئے دس کروڑ روپے نقد اور ایک مربع (25ایکڑ) زرعی اراضی دینے کا اعلان کر دیا۔ محلہ امین کالونی کے رہائشی بزرگ زمیندار حاجی ارشاد احمد نے کہا ہے کہ ہم مسلمان اور پاکستان کے شہری ہیں اگر کوئی دشمن ہمارے ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھے گا تو ہم ان کی آنکھیں نکال لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان کے وقت بھی ہمارے بڑوں نے جان ومال کی قربانیاں دی تھیں اگر دوبارہ وقت آیا تو انشا اللہ اپنا تن من دھن سب کچھ پاکستان کیلئے قربان کر دیں گے۔
حاجی ارشاد احمد نے کہا کہ ہندو انتہا پسند تنظیم نے پاکستانی وزیر اعظم کے سر کی قیمت لگا کر غلطی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اعلان کرتا ہوں جو شخص بھارتی وزیر اعظم مودی کا سر قلم کر کے لائے گا اس کو دس کروڑ روپے نقد انعام کے علاوہ ایک مربع زرعی اراضی دوں گا جبکہ سر کاٹ کر لانے والے شخص اور اس کے اہل خانہ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
مودی کے سر لانے کی قیمت دس کروڑلگانے والے شخص کا ایسا بیان کہ عوام میں جوش و جذبے کی نئی لہر دوڑ گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں