اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

بھارت سرکاری سطح پردہشتگردوں کوپناہ دینے والاملک کیونکہ ۔۔۔اہم حکومتی رہنما نے بتادیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ بھارت سرکاری سطح پردہشتگردوں کاسرپرست بن چکاہے ۔انہوں نے کہاکہ براہمداغ بگٹی کوبھارت سیاسی پناہ دے رہاہے ۔بھارت کی طرف سے بلوچ رہنمابراہمداغ بگٹی کوپناہ دینے پرردعمل میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ بھارت نے براہمداغ بگٹی کوسیاسی پناہ دینے کی پیشکش کی ہے اوراس کوسیاسی پناہ دے رہاہے جس سے بھارت عالمی سطح پردہشتگردوں کوپناہ دینے والاملک بن گیاہے ۔

موضوعات:



کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…