ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بچوں کے اغواکی کوشش ناکام ،اغواء کار گرفتار،تعلق کہاں سے ہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ ( این این آئی ) ضلع پشین کی کلی تورہ شاہ سے بچوں کے اغواکی کوشش ناکام بٹے زئی لیویز چوکی کے نائب رسالدار محمد عارف اور علاقہ کے مکین نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا کار کوگرفتار کر لیا اغواکار کا تعلق افغانستان سے ہیں اغواکار سے ایک ہائی سپیڈ موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد کرلیاکلی تورہ شاہ کے عوام نے بھی بھر پور تعاون کیا ہم اہلیان پشین لیویز اہلکاروں اور پشین انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…