جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی قونصل جنرل کی مزار قائد پر حاضری۔۔ مہمانوں کی کتاب میں ایسا جملہ تحریر کر دیا کہ جان کر آپ بھی پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے 

datetime 22  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط ، جمہوری اور مستحکم ملک ہے۔ میڈیا رپورٹسکے مطابق کراچی میں مزار قائد پر امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے حاضری دی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔گریس شیلٹن نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات میں لکھا کہ قائد اعظم کا پیغام ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے جب کہ تاثرات میں گریس شیلٹن نے پاکستان کو ایک مضبوط ، جمہوری اور مستحکم ملک درج کیا۔امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے مزارقائد سے متصل میوزیم کا بھی دورہ کیا جب کہ مزار قائد اعظم میں رکھے گئے نوادرات میں بھرپور دلچسپی لی اوران سے محظوظ ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…