مردان (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی فورس نے مردان میں کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے مردان میں کارروائی کر کے مطلوب اور خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ ارشاد علی عرف استاد جی چارسدہ پولیس کو مطلوب تھا ۔گرفتار دہشت گرد کو چارسدہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا ۔جبکہ جاری کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر محمد فرید کر لیا گیا جو کہ 32افراد میں ملوث تھا ۔
حساس ادارے کی بڑی کامیابی، خطرناک دہشت گرد گرفتار

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ...
-
ایک کروڑ 60 لاکھ نقد اور 40 تولہ سونا چوری کا ڈراپ سین، گھر کی ...
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ؟
-
لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدار تک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن، عالمی رینکنگ میں بہتری
-
7 سالہ بچے کی تھانے جا کر محلے کی خواتین کی شکایت
-
وزارت داخلہ کی تیونس کی خاتون کو فوری ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش
-
حکومت نے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
سالگرہ منانے کیلئے جھیل میں جانیوالوں کی کشتی الٹ گئی، 8 افراد ہلاک
-
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بیان بھی آگیا
-
ایک کروڑ 60 لاکھ نقد اور 40 تولہ سونا چوری کا ڈراپ سین، گھر کی مالکن ہی ماسٹر مائنڈ نکلی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ؟
-
لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدار تک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن، عالمی رینکنگ میں بہتری
-
7 سالہ بچے کی تھانے جا کر محلے کی خواتین کی شکایت
-
وزارت داخلہ کی تیونس کی خاتون کو فوری ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش
-
حکومت نے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
سالگرہ منانے کیلئے جھیل میں جانیوالوں کی کشتی الٹ گئی، 8 افراد ہلاک
-
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاحوں میں سیالکوٹ کے 1 خاندان کے 16 افراد بھی شامل