جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین، بڑااعلان کردیا گیا

datetime 11  جولائی  2016

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین، بڑااعلان کردیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کراچی کے ہاکی سٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے ایدھی کے نام پر کرنے کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق صدر پی ایچ ایف حکام نے بتایا کہ ہاکی کلب آف پاکستان کا نام تبدیل کر کے عبدالستار… Continue 23reading پاکستان ہاکی فیڈریشن کا عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین، بڑااعلان کردیا گیا

دنیا کے نقشے پر ایک اور دوبئی ، چینی کمپنی کے سربرا ہ کے زبردست انکشافات

datetime 10  جولائی  2016

دنیا کے نقشے پر ایک اور دوبئی ، چینی کمپنی کے سربرا ہ کے زبردست انکشافات

بیجنگ(آئی این پی) گوادر دنیا کے نقشے کے طورپر ایک اور دوبئی کے طور پر ابھر رہا ہے جو اس خطے کے اقتصادی منظر کو یکسر تبدیل کر دے گا ،آئندہ ماہ گوادر میں بڑے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی تکمیل کے سلسلے میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی ،جس سے پاکستان کے لئے… Continue 23reading دنیا کے نقشے پر ایک اور دوبئی ، چینی کمپنی کے سربرا ہ کے زبردست انکشافات

31جولائی،طاہرالقادری اورشیخ رشید نے اہم اعلان کردیا

datetime 10  جولائی  2016

31جولائی،طاہرالقادری اورشیخ رشید نے اہم اعلان کردیا

راولپنڈی (آئی این پی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حکمرانوں کے خلاف پانامہ لیکس ‘کرپشن ‘لوٹ مارکے خلاف مشترکہ جہدوجہد شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے ‘پاکستان عوامی تحریک کے لاہور سیکرٹریٹ میں قومی مجلس مشاورت 31جولائی کو ہوگی جس میں تمام سیاسی… Continue 23reading 31جولائی،طاہرالقادری اورشیخ رشید نے اہم اعلان کردیا

پاناما لیکس،اب کیا ہونے والا ہے؟ اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 10  جولائی  2016

پاناما لیکس،اب کیا ہونے والا ہے؟ اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلا ف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ٹی او آرز کے معاملے میں (ن) لیگ کی من مانی قبو ل نہیں کر یں گے ‘اپوزیشن متحد ہے حکمران احتساب کے نام سے بھی ڈرنے لگے ہیں ‘حکمرانوں کیلئے بہتر یہی ہوگا… Continue 23reading پاناما لیکس،اب کیا ہونے والا ہے؟ اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی اتحاد،معروف ماہر قانون سینیٹر ایس ایم ظفر نے انتباہ کردیا

datetime 10  جولائی  2016

تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی اتحاد،معروف ماہر قانون سینیٹر ایس ایم ظفر نے انتباہ کردیا

لاہور(آئی این پی) معروف ماہر قانون سینیٹر ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ ملک میں آمر یت کا کوئی خطر ہ نہیں جمہو ریت چلتی رہیگی ‘سیاسی نہیں فوجی حکومتوں میں پاکستان نے ترقی کی ہے ‘پانامہ لیکس پر الیکشن کمیشن ایکشن لے سکتا ہے مگر وہ خود نامکمل ہے ‘تحر یک انصاف پانامہ… Continue 23reading تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی اتحاد،معروف ماہر قانون سینیٹر ایس ایم ظفر نے انتباہ کردیا

حکومت گرانے کی تیاریاں،اعجازالحق کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 10  جولائی  2016

حکومت گرانے کی تیاریاں،اعجازالحق کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد(آئی ا ین پی)اپوزیشن کے آپس میں رابطوں کے ردعمل میں حکومت اتحادی بھی سرگرم ، اپوزیشن کی منفی سیاست پر تشویش کا اظہار کر دیا او کہا کہ جمہوریت کی کشتی میں سوار خود اسے ڈبونے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن عوام کسی کو غیر جمہوری سیاست کرنے کی اجازت نہیں دیگی… Continue 23reading حکومت گرانے کی تیاریاں،اعجازالحق کا حیرت انگیز ردعمل

ڈاکٹر طاہر القادری کی بھانجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

datetime 10  جولائی  2016

ڈاکٹر طاہر القادری کی بھانجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

لاہور (این این آئی ) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی بھانجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ،نماز جنازہ مرکزی سیکرٹریٹ میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ ڈاکٹرمحمد طاہر القادری نے پڑھائی ۔جنازے میں چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین،صدر فیڈرل کونسل ڈاکٹر حسین محی الدین ،… Continue 23reading ڈاکٹر طاہر القادری کی بھانجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

چینی ماہرین کی کالونی میں چوری ، اعلی افسران میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 10  جولائی  2016

چینی ماہرین کی کالونی میں چوری ، اعلی افسران میں تھرتھلی مچ گئی

ملتان(آن لائن)ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے موضع چدھر میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب چینی ماہرین کی کالونی میں چوری ۔اطلاع ملنے پر ملتان پولیس کے اعلی افسران میں تھرتھلی مچ گئی ۔ملتان پولیس کے اعلی حکام کے بار بار حکم کے باوجود تھانہ صدر شجاعباد اور تھانہ بستی ملوک کے ایس ایچ… Continue 23reading چینی ماہرین کی کالونی میں چوری ، اعلی افسران میں تھرتھلی مچ گئی

ملک بھر میں غیر قانونی افغانیوں کواپنے ملک بھجوانے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو کاروائی تیز کرنے کی ہدایت

datetime 10  جولائی  2016

ملک بھر میں غیر قانونی افغانیوں کواپنے ملک بھجوانے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو کاروائی تیز کرنے کی ہدایت

سرگودھا (آن لائن) حکومت نے سرگودھا سمیت ملک بھر میں بسنے والے غیر قانونی افغانیوں کو ان کے ملک بھجوانے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو کاروائی تیز کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانیوں سمیت جو بھی غیر ملکی پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ہے انہیں فوری… Continue 23reading ملک بھر میں غیر قانونی افغانیوں کواپنے ملک بھجوانے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو کاروائی تیز کرنے کی ہدایت