ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

ایم کیوایم کے ایک اورمرکزی رہنما نے ”بھائی “کوالوداع کہہ دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آن لائن) حیدر عباس رضوی طویل عرصے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق میں بول پڑے اور فاروق ستار کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا ۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار وسیم احمد کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ملیر کی عوام حلقہ پی ایس 127 ملیر کے انتخاب میں ایم کیو ایم کے امیدوار کو ووٹ دے کر تاریخی کامیابی دلوائیں ۔ واضح رہے کہ حیدر عباس رضوی طویل عرصے سے بیرون ملک مقیم ہیں اور 22 اگست کو پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کے بعد مکمل خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔ حیدر عباس رضوی نے فاروق ستار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…