بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آبا د (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مغربی حصوں میں 20سے 22دسمبر کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش ،برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے جبکہ سیاحوں اور مسافروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 19دسمبر کو مغربی ہوائوں کا ایک سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا ، 20دسمبر کو مغربی ہوائوں کا سلسلہ بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا ، خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں درمیانے درجے کی برفباری کا امکان ہے ، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار اور میانوالی میں بار ش کا امکان ہونے کے ساتھ مری اور گلیات میں بارش اور برفباری ہو سکتی ہے،پنجاب کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا،بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے ، 19اور 20دسمبر کے دوران سندھ میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور بلوچستان میں 19سے 20دسمبر کے دوران بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…