جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 11  جولائی  2016

اسحاق ڈار کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

لاہور( این این آئی )حکومت نے ٹی او آرز پر تحفظات دور کرنے اور الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن سے فی الفور بھرپور مشاورتی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم محمد… Continue 23reading اسحاق ڈار کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

وزیر اعظم کوپی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی مہنگی پڑ گئی

datetime 11  جولائی  2016

وزیر اعظم کوپی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی مہنگی پڑ گئی

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کی پی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی طرف سے دائر متفرق درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیر اعظم ، انکے اہل خانہ کی ملک واپسی کیلئے… Continue 23reading وزیر اعظم کوپی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی مہنگی پڑ گئی

The reason behind MQM crisis

datetime 11  جولائی  2016

The reason behind MQM crisis

شدید بارشیںٗ کیا ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کر دی

datetime 11  جولائی  2016

شدید بارشیںٗ کیا ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بارشوں اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث جنوبی پنجاب میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے فلڈوارننگ جاری کردی ۔دریائے سندھ میں تونسہ اور گڈو کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب جبکہ چناب اور جہلم میں نچلے سے درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔کوہ… Continue 23reading شدید بارشیںٗ کیا ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کر دی

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 11  جولائی  2016

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

چڑہوئی(مانیٹرنگ ڈیسک) شوکت فرید کی جارہانہ اننگز جاری سنیاہ نرماہ،بنیاہ بنی گالہ میں تبدیل،مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی کو دھچکا،ہزاروں ووٹرز کا تحریک انصاف میں شامل ہونا شوکت فرید کی الیکشن مہم جوئی کارگر ثابت ہونے لگی،اُمیدوار اسمبلی تو ایک طرف عوام کسی بھی تحریک انصاف کے سپورٹر کو دیکھ کر تحریک انصاف میں… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

بارودی سرنگ نصب کرنا, دہشتگردوں کو مہنگا پڑ گیا

datetime 11  جولائی  2016

بارودی سرنگ نصب کرنا, دہشتگردوں کو مہنگا پڑ گیا

باجوڑایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑایجنسی میں سڑک کنارے بم نصب کرنیوالے دو دہشتگرد دھماکا ہوجانے سے ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو باجوڑایجنسی کی تحصیل سلارزئی میں دو دہشتگرد سڑک کنارے بم نصب کر رہے تھے اس دوران دھماکا ہوگیا۔ دونوں دہشتگرد اپنے ہی نصب کردہ بارودی مواد کے دھماکے میں ہلاک… Continue 23reading بارودی سرنگ نصب کرنا, دہشتگردوں کو مہنگا پڑ گیا

چیف جسٹس نے نیب کو بھی نہ بخشا ایسی بات کہہ دی جو کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

datetime 11  جولائی  2016

چیف جسٹس نے نیب کو بھی نہ بخشا ایسی بات کہہ دی جو کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

اسلام آباد (آ ن لائن )سپریم کورٹ میں سابق چیف انجینئر این ٹی ڈی سی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نیب پر برس پڑے اور سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے نیب ملزمان کے ساتھ دوستانہ میچ کھیلنے میں مصروف ہے،نیب خود… Continue 23reading چیف جسٹس نے نیب کو بھی نہ بخشا ایسی بات کہہ دی جو کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

اسلام آباد‘ بلیو ایریا میں فائرنگ کرنے والے سکندر کے مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار ملتوی

datetime 11  جولائی  2016

اسلام آباد‘ بلیو ایریا میں فائرنگ کرنے والے سکندر کے مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وٍٍفاقی دارالحکومت کے مصروف علاقے بلیو ایریا میں فائرنگ کرنے والے ملزم سکندر حیات کے مقدمے کا فیصلہ آج بھی نہ ہو سکا،خصوصی عدالت کی جانب سے فیصلہ چوتھی بار ملتوی ہوا۔تفصیلات کے اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے بلیو ایریا میں فائرنگ… Continue 23reading اسلام آباد‘ بلیو ایریا میں فائرنگ کرنے والے سکندر کے مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار ملتوی

عید الفطر کی چھٹیا ں ختم ہو تے ہی یہ سب تو ہو نا ہی تھا ، خبر آگئی

datetime 11  جولائی  2016

عید الفطر کی چھٹیا ں ختم ہو تے ہی یہ سب تو ہو نا ہی تھا ، خبر آگئی

اسلام آباد/لاہور/پشاور (آئی این پی)عید الفطر کی چھٹیوں کے بعدتمام سرکاری و نجی دفاتر کھل گئے ہیں۔ تاہم حاضری معمول سے کم رہی۔ایک ہفتہ کے چھٹیوں کے بعد نجی و سرکاری دفاتر پیر سے کھل گئے ہیں۔ سرکاری ملازمین کی حاضری معمول سے کم رہی۔ سڑکوں پر گاڑیوں کا رش بھی بڑھ گیا ہے۔دوسری جانب… Continue 23reading عید الفطر کی چھٹیا ں ختم ہو تے ہی یہ سب تو ہو نا ہی تھا ، خبر آگئی