کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )رینجرز نے لیا ری کے علا قے میں کارروائی کر کے زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا ذخیرہ برآمد کر لیا۔
ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے علاقے لیاری میں کارروائی کر کے اسلحے کا ذخیرہ بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا، برآمد کیے جانے والے اسلحے میں ایک ایل ایم جی، 6 ایس ایم جی، سیون ایم ایم رائفل اور44 بوررائفلزشامل ہیں۔ ترجمان رینجرزکے مطابق اسلحہ زیرزمین چھپا یا گیا تھا جب کہ اسلحہ شہرمیں بدامنی وٹارگٹ کلنگ کیلئے استعمال کیا جانا تھا۔
کراچی ،رینجرز کی لیا ری میں کاروائی ،زیر زمین سے کیا چیز برآمد ہوئی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال



















































