ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

روسی افواج’’ ایس ایس جی‘‘ کے ساتھ مل کر کل کیا کرنے جارہی ہیں ؟خبر آگئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک روس افواج کی مشترکہ مشقیں کل سے شروع ہو رہی ہیں، پہلی تاریخی مشقوں کا مقصد کسی بھی اندورنی وبیرونی جارحیت کا فوری جواب اور علاقے میں پائیدار امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے،پاکستان کی عسکری تاریخ میں پہلی دفعہ روسی فوجیں مشترکہ مشقیں کریں گی یہ مشقیں پاکستان کی اسپیشل سروس گروپ ’’ایس ایس جی ‘‘ اور روسی فوج ’’ایلیٹ دستے‘‘ کریں گے۔ روسی فوجی دستے پاکستان آمدوقت کے لحاظ سے معنی خیز ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن سے جاری مشقوں میں شرکت کیلئے روسی فوج پاکستان پہنچ گئی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق فوجی دستہ پہلی تاریخی پاک روس فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے پہنچاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتوں پر مشتمل فوجی مشقیں 24 ستمبر سے 10 اکتوبر تک جاری رہیں گی۔واضح رہے کہ بھارت نے ان مشقوں کو روکنے کیلے روس پر سفارتی دبائو ڈالنے کی کوشش کی اور ایک سے زائد دفعہ روس سے درخواست کی کہ یہ مشقیں منسوخ کر دی جائیں ، جس پر روس نے بھارتی وزیراعظم کو واضح کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشقیں ضرور ہو نگی

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…