ریکار ڈ جلانے کا’’کھیل‘‘ ختم کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے اور پانامہ پیپرز سے متعلقہ ریکارڈ عدالتی تحویل میں لینے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین کے تحت معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی… Continue 23reading ریکار ڈ جلانے کا’’کھیل‘‘ ختم کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا







































