جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

’’پاکستان رینجرز کی شاندار کارروائی‘‘ زمین کے نیچے سے ایم کیو ایم کی باقیات برآمد ۔۔۔ کیا نکلا ؟

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے زیر استعمال زمین کے نیچچے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کی ر پورٹ کے مطابق ترجمان سندھ رینجرز کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے زیر استعمال زمین کے نیچے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا ہے جس میں جدید ترین ہتھیار اور 200سے زائد گولیاں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ اسلحہ بد امنی اور ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہوتا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…