مقبوضہ کشمیرمیں بے گناہ کشمیریوں کاقتل عام،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا انتباہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں معصوم کشمیری نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو کشمیری عوام کے جذبات تسلیم کرنے کی ضرورت ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بے گناہ کشمیریوں کاقتل عام،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا انتباہ