بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ریحام خان کی تہلکہ خیز انکشاف سے بھر پور کتاب

datetime 24  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی سیاسی منظر نامے کو ہلا دینے والی خود نوشت30ستمبر2016ء کو رائیونڈ مارچ سے پہلے بک سٹالز پر آئیگی۔برطانوی ویب سائٹ کے مطابق کتاب کا نام صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے تاہم یہ تدوین و تالیف کے مرحلے کے بعد چھپائی کیلئے جاچکی ہے ۔
کتاب میں ریحام خان نے عمران خان کے ساتھ گزارے ایام پر روشنی ڈالی ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کیخلاف کام کرنیوالے کچھ مخصوص مفادات کے حامل گروپ کتاب جلد ازجلد مارکیٹ میں لانے کیلئے تیزی سے کام کررہے ہیں۔ریحام خان نے اس کتاب میں بطور شوہر عمران خان کے رویہ سے متعلق کافی مواد شامل کیا ہے ، ۔ریحام خان 2018ء کے عام انتخابات سے قبل کتاب لانے کا ارادہ رکھتی تھیں لیکن اب 30ستمبر کو رائیونڈ مارچ سے ڈر کر یہ کتاب مارکیٹ میں پہلے لانے کا سوچا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…