جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

کراچی،معروف عالم دین دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق،متعددزخمی

datetime 12  جولائی  2016

کراچی،معروف عالم دین دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق،متعددزخمی

کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں فائرنگ اور پرتشددواقعات میں پاکستان علماء کونسل کراچی کے صدر مولانا حبیب جاں بحق ہوگئے۔منگل کو ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گلستان جوہر بلاک 7 صدیق اکبر مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پاکستان علماء کونسل کراچی کے صدر مولانا حبیب جاں بحق ہوگئے ، پولیس کے… Continue 23reading کراچی،معروف عالم دین دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق،متعددزخمی

گلگت بلتستان کا ضمنی الیکشن،نتیجہ آگیا،تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے ساتھ ناقابل یقین کام ہوگیا

datetime 12  جولائی  2016

گلگت بلتستان کا ضمنی الیکشن،نتیجہ آگیا،تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے ساتھ ناقابل یقین کام ہوگیا

دیامر/اسلام آباد (آئی این پی)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 18دیامر 4 تانگیر کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کے محمد عمران وکیل نے میدان مار لیا‘ مسلم لیگ (ن) عمران وکیل 3917ووٹ لے کر کامیاب ‘جمعیت علماء اسلام (ف) کے حاجی گل خان 2334ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ‘ تحریک… Continue 23reading گلگت بلتستان کا ضمنی الیکشن،نتیجہ آگیا،تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے ساتھ ناقابل یقین کام ہوگیا

عمران خان کی مانیکا خاندان کی لڑکی سے شادی کی افواہیں،سابق رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  جولائی  2016

عمران خان کی مانیکا خاندان کی لڑکی سے شادی کی افواہیں،سابق رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا کا حیرت انگیز انکشاف

لاہور(آئی این پی)عمران خان کی مانیکا خاندان کی لڑکی سے شادی کی افواہیں،سابق رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا کا حیرت انگیز انکشاف،خاور مانیکا کی کوئی سالی نہیں ہے،عمران خان کی تیسری شادی کی خبروں کوتحریک انصاف کے علاوہ مانیکا خاندان کے سابق ایم این اے احمد رضا مانیکا نے بھی تردید کر دی‘احمد رضا… Continue 23reading عمران خان کی مانیکا خاندان کی لڑکی سے شادی کی افواہیں،سابق رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا کا حیرت انگیز انکشاف

پوسٹرز ،آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ،خورشید شاہ نے حکومت کو انتباہ کردیا

datetime 12  جولائی  2016

پوسٹرز ،آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ،خورشید شاہ نے حکومت کو انتباہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آستینیں چڑھا کر باتیں کرنے والوں میں اتنی ہمت بھی نہیں ہے کہ یہ آئین کے خلاف لگے ہوئے پوسٹرز کو ہٹا سکیں اور اسے لگانے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 کانفاذ کریں ، حکومت کمزور اور ڈری… Continue 23reading پوسٹرز ،آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ،خورشید شاہ نے حکومت کو انتباہ کردیا

عوام تیار ہوجائیں!نادرا کا قومی شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کے عمل کو بھی کمائی کا ذریعہ بنانے کافیصلہ

datetime 12  جولائی  2016

عوام تیار ہوجائیں!نادرا کا قومی شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کے عمل کو بھی کمائی کا ذریعہ بنانے کافیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )نادرا نے قومی شناختی کارڈز کی دوبار تصدیق کے عمل کو بھی کمائی کا ذریعہ بنانے کافیصلہ کرلیا ۔چیئرمین نادرا نے وزارت داخلہ سے فی خاندان تصدیق کے 15روپے مانگ لئے ہیں۔تصدیق پر اٹھنے والے والے اخراجات شہریوں سے بھی وصول کرنے کی تجویز زیرغورہے، وفاقی وزیرداخلہ نے معاملے کے حل… Continue 23reading عوام تیار ہوجائیں!نادرا کا قومی شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کے عمل کو بھی کمائی کا ذریعہ بنانے کافیصلہ

،حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جاویدہاشمی نے خبردارکردیا

datetime 12  جولائی  2016

،حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جاویدہاشمی نے خبردارکردیا

اسلام آباد (آن لائن)سینئرسیاستدان جاویدہاشمی نے کہاہے کہ بینرزلگاناخطرے کی بات ہے ،حکومت کیلئے اگلے دوسے تین ماہ خطرناک ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انتظامیہ کوبتاناہوگاکہ بینرزکس نے لگائے ہیں انتظامیہ کواس طرح کی کارروائیوں کونظراندازکرناخطرے کی بات ہے ۔انہوں نے کہاکہ بینرزلگانے سے کوئی نہیں آتاجس نے آناہوتاہے آجاتاہے… Continue 23reading ،حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جاویدہاشمی نے خبردارکردیا

تیسری شادی کی خبرکیوں چلائی؟،نجی ٹی وی چینل کیخلاف تحریک انصاف نے بڑا قد م اُٹھالیا

datetime 12  جولائی  2016

تیسری شادی کی خبرکیوں چلائی؟،نجی ٹی وی چینل کیخلاف تحریک انصاف نے بڑا قد م اُٹھالیا

لاہور (این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کا چیئرمین عمران خان کی شادی کی غلط خبر دینے والے چینلز کے خلاف پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے چیئرمین عمران خان کی شادی کی غلط خبر دینے… Continue 23reading تیسری شادی کی خبرکیوں چلائی؟،نجی ٹی وی چینل کیخلاف تحریک انصاف نے بڑا قد م اُٹھالیا

اپنے نام سے منسوب سوشل میڈیا پر منفی میسج کے بارے میں مفتی منیب الرحمن کا وضاحتی بیان

datetime 12  جولائی  2016

اپنے نام سے منسوب سوشل میڈیا پر منفی میسج کے بارے میں مفتی منیب الرحمن کا وضاحتی بیان

کراچی (این این آئی) مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی صاحب کے انتقال پر مجھ سے نماز جنازہ پڑھانے کے لیے رابطہ کیا گیا تو میں اس وقت اپنے ایک عزیز کی شادی میں شرکت کے لیے ایبٹ آباد میں تھا۔ میں… Continue 23reading اپنے نام سے منسوب سوشل میڈیا پر منفی میسج کے بارے میں مفتی منیب الرحمن کا وضاحتی بیان

تین سال میں کیا کامیابی حاصل کی؟ اسحاق ڈار ن لیگ کی کارکردگی سامنے لے آئے

datetime 12  جولائی  2016

تین سال میں کیا کامیابی حاصل کی؟ اسحاق ڈار ن لیگ کی کارکردگی سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ ملکی زر مبادلہ کے ذخائر تاریخی سطح پر پہنچ چکے ہیں،تین سال میں بجٹ خسارہ 8.8سے 4.5پر لے آئے ،قو م کی ایک ایک پائی ایمانداری سے خرچ کریں گے ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کی تقریب سے خطاب کرتے… Continue 23reading تین سال میں کیا کامیابی حاصل کی؟ اسحاق ڈار ن لیگ کی کارکردگی سامنے لے آئے