بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دانیال عزیز پرویز مشرف کو خوش کرنے کےلئے کیا کیا حرکتیں کرتے تھے ؟؟ ایک بار دانیال نے جیب سے رومال نکال کر ۔۔ اگر میں وہاں نہ ہوتا تو یہ انکے جوتے ۔۔

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ق ) کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعلی پرویزالہی نے کہاہے کہ ہم تودانیال عزیزکااس لئے خیال کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ رہاہے لیکن دانیال عزیزمیں ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے پرویزالہی نے انکشاف کیاکہ پرویزمشرف کے دورحکومت میں میں نے دانیال عزیزکولاہورمیں اپنی جیب سے رومال نکال کرپرویزمشرف کی وردی صاف کرتے دیکھاہے اوراگرمجھے یقین ہے کہ اگرمیں وہاں نہ ہوتاتویہ اپنے رومال سے پرویزمشرف کے جوتے بھی صاف کردیتا۔انہوں نے کہاکہ دانیال عزیزکواپنی عزت نہیں تواپنے والد کی عزت کاہی خیال کریں کیونکہ وہ ایک وزیررہے ہیں ۔پرویزالہی نے کہاکہ دانیال عزیزاب نوازشریف کے ساتھ بھی ایساکرتے ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ میں تواس لئے ان کی گراوٹ کومحسوس نہیں کرتاکیونکہ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھاہے اوربعض اوقات پرویزمشرف بھی ان کی عادتوں سے خفاہوتے تھے اورکئی باردانیال عزیزکی ان عادتوں کویادکرکے ہم سب ہنساکرتے تھے ۔

Daniyal Aziz Kis Tarah Musharaf Saab Ki… by aman57

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…