اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نیوزگیٹ سکینڈل،پرویزرشید اور مشاہداللہ کے ساتھ اب کیا، کیاجائیگا؟معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی خبرلیک ہونے کے بعد نوازشریف حکومت نے گزشتہ روزسینیٹرپرویزرشید کووزارت سے علیحدہ کردیاتھا۔معروف صحافی حامدمیرنے انکشاف کیاہے کہ اس خبرکے لیک ہونے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی جس میں آئی ایس آئی ،آئی بی اورایم آئی کے نمائندے شامل ہیں وہ ابھی اس بات کاپتہ چلائیں گے کہ
اس خبرکولیک کس نے کیااورپرویزرشید بھی اس کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔حامد میرنے کہاکہ اس کمیٹی کی تحقیقات کے بعد کابینہ میں ردوبدل ہوگاجس میں پرویزرشید کودوبارہ کابینہ میں شامل کرلیاجائے گاجبکہ اس سے قبل سینیٹرمشاہد اللہ خان کوبھی اس سے ملتی جلتی خبرکے نتیجے میں کابینہ سے فارغ کیاگیاتھاان کوبھی کابینہ میں دوبارہ شامل کیاجائے گا۔حامد میرنے کہاکہ فوج اوروفاقی حکومت میں مزید اختلافات پیداہوسکتے ہیں ۔


Pervaiz Rasheed & Mushaidullah will rejoin… by thezed-lad

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…