وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

1  جون‬‮  2023

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کوطلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں سویلین و عسکری قیادت شریک ہوگی۔قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہوگی۔

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

6  اپریل‬‮  2023

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی پی آئی) حکومت نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، سول و عسکری قیادت کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو گزشتہ روز اتحادیوں اور رہنماوں کی جانب سے مشورہ دیا گیا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس… Continue 23reading وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

عمران خان کے معیشت سے متعلق خدشات پر مبنی بیانیہ پر سخت تشویش کا اظہار،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

31  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کے معیشت سے متعلق خدشات پر مبنی بیانیہ پر سخت تشویش کا اظہار،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی نے عمران خان کے معیشت سے متعلق خدشات پر مبنی بیانیہ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک دشمن ایجنڈا قرار دیدیا،غیر ملکی ایجنڈے کا حصہ بننے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی تجویز دید گئی۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت… Continue 23reading عمران خان کے معیشت سے متعلق خدشات پر مبنی بیانیہ پر سخت تشویش کا اظہار،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ہر شہری کا لہو قیمتی ،اسے بہانے میں ملوث افراد سے پوری سختی سے نمٹاجائیگا ،قومی سلامتی کمیٹی

14  اکتوبر‬‮  2022

ہر شہری کا لہو قیمتی ،اسے بہانے میں ملوث افراد سے پوری سختی سے نمٹاجائیگا ،قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ ہر پاکستانی شہری کا لہو نہایت قیمتی ہے ،اسے بہانے میں ملوث ہر فرد سے قانون پوری سختی سے نمٹے گا،شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دی جائیں گی، انسداد دہشت گردی کے نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کیلئے وسائل کی فراہمی یقینی… Continue 23reading ہر شہری کا لہو قیمتی ،اسے بہانے میں ملوث افراد سے پوری سختی سے نمٹاجائیگا ،قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی نے آڈیو لیکس کے معاملے پر تحقیقات کیلئے اعلی اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دیدی

28  ستمبر‬‮  2022

قومی سلامتی کمیٹی نے آڈیو لیکس کے معاملے پر تحقیقات کیلئے اعلی اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی نے آڈیو لیکس کے معاملے پر تحقیقات کیلئے اعلی اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دیتے ہوئے مشاورت کے بعد سائبرسکیورٹی سے متعلق لیگل فریم ورک کی تیاری کا فیصلہ کیا ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی (این ایس… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی نے آڈیو لیکس کے معاملے پر تحقیقات کیلئے اعلی اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دیدی

آڈیو لیکس کا معاملہ، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

26  ستمبر‬‮  2022

آڈیو لیکس کا معاملہ، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم ہاؤس سمیت اہم مقامات سے خفیہ ریکارڈنگ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کوطلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے، اجلاس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے سربراہان بھی… Continue 23reading آڈیو لیکس کا معاملہ، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

31  مارچ‬‮  2022

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) قومی سلامتی کمیٹی نے غیر ملکی اہلکار کی جانب سے استعمال کی جانے والی زبان کو غیر سفارتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کسی بھی طرح کی مداخلت ناقابل برداشت ہے،پاکستان کی جانب سے سفارتی سطح پر اس معاملے پر احتجاج کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، مجموعی طور پر 95 اراکین پارلیمنٹ کو شرکت کی دعوت

4  دسمبر‬‮  2021

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، مجموعی طور پر 95 اراکین پارلیمنٹ کو شرکت کی دعوت

اسلام آباد ( آن لائن)اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باوجود حکومت نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس پیرکو ہی بلانے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے تاہم اجلاس کا نظر ثانی شدہ ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس میں اپوزیشن اراکین کو ایک بار پھر شرکت کی دعوت دی گئی ہے جبکہ بڑی تعداد… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، مجموعی طور پر 95 اراکین پارلیمنٹ کو شرکت کی دعوت

عسکری قیادت نے بھی ملک کی معاشی صورتحال کی ابتری پراپنی تشویش کا اظہارکردیا

9  ‬‮نومبر‬‮  2021

عسکری قیادت نے بھی ملک کی معاشی صورتحال کی ابتری پراپنی تشویش کا اظہارکردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا تیسرا اجلاس جو گزشتہ روز قومی اسمبلی کے ایوان میں 5گھنٹے سے زیادہ دورانیہ پر محیط تھا اس ’’ان کیمرہ‘‘اجلاس کے اختتام پر پارلیمنٹ ہائوس کی غلام گردشوں ،وزرا کے چیمبرز اور کیفے ٹیریا میں میڈیا کے ارکان اوراجلاس کے شرکا کے درمیان اجلاس کی کارروائی… Continue 23reading عسکری قیادت نے بھی ملک کی معاشی صورتحال کی ابتری پراپنی تشویش کا اظہارکردیا