اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

کپتان نے اپنے پرانے دوست کو اہم پیغام بھیج دیا۔۔۔ پیغام میں کیا کہا ؟

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے’’ چھوڑو وزارت اور جی حضوری ‘‘ ضمیر کی آواز سنو ہم تمہیں ویلکم کہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے’’ چھوڑو وزارت اور جی حضوری ‘‘ ضمیر کی آواز سنو ہم تمہیں ویلکم کہیں گے ۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی معاملے پہ خبر لیک ہونے پر کپتان نے چوہدری نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے دوست ہیں اور آپ کو ضمیر کی آواز سننی چاہئیے جو آپ کو وزیر ااعظم نواز شریف کو کرپٹ کہنے پر مجبور کر دے گی ۔ انہوں نے اشاروں کنایوں میں چوہدری نثار کو اپنی پارٹی میں ویلکم بھی کہا۔واضح رہے کہ ان دنوں قومی سلامتی کی خبر لیک ہونے پر حالات انتہائی نازک ہیں جبکہ وفاقی وزیر پرویز رشید کوبھی برطرف کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…