جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

شادی کب کی ہو چکی تھی، اسے کتنے ماہ تک چھپایا گیا؟ ریحام خان نے اچانک رازوں سے پردہ اٹھا دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اہم انکشافات کر ڈالے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے انکشاف کیا کہ تحریک انصاف کی جانب سے بہت عرصے تک ہماری شادی کی تردید کی جاتی رہی لیکن اصل میں ہماری شادی بہت پہلے ہو چکی تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے انکشاف کیا کہ مجھے 31 اکتوبر کو عمران خان نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر ہی طلاق دی تھی۔ واضح رہے کہ جنوری 2015 ء کے شروع میں عمران خان کی جانب سے ریحام خان کے ساتھ شادی کا اعلان کیا گیا تھا لیکن در اصل یہ شادی اکتوبر 2014 ء میں ہو چکی تھی اور اسے تقریباََ دو ماہ سے زائد تک لوگوں سے چھپا کر رکھا گیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…