لاہو ر(این این آئی )پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تعینات چینی انجینئرز سے متعلق سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تعینات چینی انجینئرز سے متعلق نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیاہے ۔ قانون نافذکرنیوالے اداروں کی جانب سے جا ری کر دہ سکیورٹی الرٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تعینات چینی انجینئرز کے لئے سکیورٹی اقدامات پہلے سے بھی مزید بہتر کیے جائیں ۔ رپورٹ میں ہدایت کی گئی ہے کہ چینی انجینئرز سکیورٹی کے بغیر کسی منصوبے کا دورہ نہ کریں اور خصوصاً رات کے وقت دورہ کرنے سے گریز کریں ۔
پاک چین اقتصادی راہداری ،چینی انجینئرز ،الرٹ جاری،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ



















































