پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

دوسراٹی ٹوئنٹی ،پاکستان نے سکواڈبارے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

دبئی: (مانٹرنگ ڈیسک) دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پہلے میچ کی فاتح پاکستانی ٹیم نے اپنا اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ویسٹ انڈین ٹیم میں تبدیلیاں متوقع ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے عماد وسیم کی شاندار بالنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی، عماد وسیم نے اس میچ میں صرف 14 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی سپنر کا اعزاز اپنے نام کیا۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…