جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بھارت رونابندکرو،سوشل میڈیاپرٹاپ ٹرینڈ

datetime 24  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرزپرحملے کے بعد بھارت کی پاکستان پرالزام تراشیوں اورحملے کی دھمکیاں دینے پربھارتی حکومت، میڈیا اور فوج کیخلاف پاکستانیوں کا غصہ عروج پر ہے۔ پاکستان سے پیار کرنیوالوں نے سوشل میڈیا پر بھارت کیخلاف خوب بھڑاس نکالی۔ ٹویٹر پر بھارت رونا بند کرو ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ کسی نے بھارت کو 65 کی جنگ میں ہونیوالی شرمناک شکست یاد دلائی تو کسی نے مودی کو دہشتگرد قرار دیا۔ کسی نے کشمیر ہمارا ہے کا نعرہ لگایا تو کسی نے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا ذمہ دار بھارتی میڈیا کو قرار دیا۔ کوئی بولا اب نئی دہلی میں سبز ہلالی پرچم لہرانے کا وقت آ گیا ہے۔سوشل میڈیا پر بھارت پر تنقید کے علاوہ پاکستانیوں نے پاک فوج کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی بھی کیا ہے۔‎سوشل میڈیاکے صارفین کاکہناہے کہ اگربھارت نے پاکستان کے خلاف کسی ایڈونچرکی کوشش کی تو پھربھارت کی سات نسلیں یادرکھیں گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…