” اور بے شک زندگی اور موت پر بس میرے اللہ کی ہی قدرت ہے “ ایک ہی جگہ مسلسل دو بار بم دھماکوں میں زندہ بچ جانے والا شخص ۔۔۔ کون ہے ؟ جانئے
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونیوالے بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر فرید اللہ ہسپتال میں اسی مقام پر ہونیوالے پہلے بم دھماکے میں بھی شدیدزخمی ہوگئے تھے ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونیوالے بم دھماکے کے نتیجے میں نجی ٹی وی… Continue 23reading ” اور بے شک زندگی اور موت پر بس میرے اللہ کی ہی قدرت ہے “ ایک ہی جگہ مسلسل دو بار بم دھماکوں میں زندہ بچ جانے والا شخص ۔۔۔ کون ہے ؟ جانئے