منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ریاست کیخلاف بغاوت،پرویزخٹک کی ہدایت پر خیبرپختونخواپولیس۔۔! وزیراعظم کے معاون خصوصی نے سنگین ترین دعویٰ کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاہے کہ پرویز خٹک کی ھدایت پر کے پی کے کی پولیس اسلام آباد کی طرف روانہ حملہ آوروں اور شر پسندوں کا راستہ بنانے کے لئے آنسو گیس کے شیل برسا رھی ھے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاکہ پرویز خٹک کی ھدایت پر کے پی کے کی پولیس اسلام آباد کی طرف روانہ حملہ آوروں اور شر پسندوں کا راستہ بنانے کے لئے آنسو گیس کے شیل برسا رھی ھے۔ انہوں نے کہاکہ یہ پولیس اہلکار خود بھی ماسک پہنے ھوئے ھیں اور بلوائیوں کو بھی آنسو گیس ماسک مہیا کر چکے ھیں۔ ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاکہ پرویز خٹک اپنے عہدے کا نا جائز استعمال کر رھے ھیں۔ وہ ریاست پاکستان کے خلاف بغاوت کے مرتکب ھو ئے ھیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…