منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا چالاک ایم پی اے،پولیس رات بھر راہ دیکھتی رہ گئی اوربڑا کام ہوگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

گوجر خان (این این آئی) گوجر خان پولیس دیکھتی رہ گئی تحریک انصاف کے ایم پی اے اعجاز چوہدری قافلے سمیت نکل گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز چوہدری جو گزشتہ رات پیدل قافلہ لے کر جہلم پہنچے تھے گوجر خان پولیس کو جل دے کر قافلے سمیت اسلام آباد پہنچ گئے

جب کہ جی ٹی روڈ پر واقع بھائی خان پل پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق اعجاز چوہدری کو تحریک انصاف گوجر خان کے اراکین مسلسل معلومات فراہم کرتے رہے جس کے بعد اعجاز چوہدری نے اپنی حکمت عملی بدل ڈالی اور قافلے کوگاڑیوں میں بٹھا کر ایک ایک کر کے جہلم سے نکال دیا گیا اور ایس ایچ او سمیت پولیس کی نفری رات گئے تک اس قافلے کا انتظار کرتے رہے جب کہ یہ قافلہ اسلام آباد پہنچ چکا تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…