ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے راجہ ریاض کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

فیصل آباد ( آئی این پی)فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے ورکر کنونشن کی نا کا می کے بعد پیپلز پارٹی سے نکا لے گئے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریا ض زیر زمین چلے گئے کا کنوں نے بھی ڈیر ے پر آ نا چھوڑ دیا تفصیلات کے مطا بق سا بق اپوزیشن لیڈ سا بق ر سینئر صو با ئی وزیر را جہ ریاض احمد خان کے ڈیرے کی رو نقیں ماند پڑ گئی ورکر کنونشن کی نا کا می کے بعد کا رکنون نے بھی ڈیر ے پر آنا چھوڑ دیا ذرائع نے بتا یا کہ پی ٹی آئی نے بھی را جہ ریا ض کو کو ئی خا ص اہمیت نہیں دی جس کی وجہ سے وہ ڈس ہارٹ ہو چکے ہیں ممکن ہے کہ وہ سیا ست سے کچھ عرصہ کے لیے کنارہ کشی کر لیں ۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…