کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن جاوید کاظمی کو رہا کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر سے حراست میں لیے جانے والے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن جاوید کاظمی کاظمی کو رہا کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ 2روز قبل جاوید کاظمی کو ان کی رہائش گاہ گلستان جوہر سے حراست میں لیا گیا تھا ۔